اعلان داخلہ جامعہ جعفریہ جنڈ 2019

پاکستان کی مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک کا شمار اس وقت ملک کی بہترین دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔ کورس مکمل والے طلباء کرام کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے حوزہ ھای علمیہ قم المقدس اور نجف اشرف میں بھیجا جاتا ہے۔ اور جامعہ میں اس وقت 5 علمائے کرام اور … اعلان داخلہ جامعہ جعفریہ جنڈ 2019 پڑھنا جاری رکھیں